• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، کوارٹر فائنل میں رسائی یقینی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے گروپ کے دوسرے میچ میں قازقستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے یک طرفہ مقابلے میں 14-25، 12-25 اور 9-25 کے اسکور سے کامیابی اپنے نام کی۔

مسلسل 2 گروپ میچز جیتنے کے بعد پاکستان نے کوارٹر فائنل کے لیے اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔

ایونٹ میں پاکستان اپنا اگلا گروپ میچ کل تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید