کراچی(اسٹاف رپورٹر) والی بال ،بھارتی حکومت نے ٹیم کو پاکستان جانے کیلئے این او سی جاری نہیں کیا ،سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت اب بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگئی ہے۔