• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ناکہ بندی سے قبل ایران سے وابستہ 9 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکی ناکہ بندی سے قبل ایران سے وابستہ متعدد جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کو کر لیا۔

شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق 11 میں سے 9 جہازوں نے ایرانی روٹ استعمال کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو پار کیا۔

ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز عبور کرنے والے جہازوں میں 2 ملین بیرل خام تیل لے جانے والا ایک ٹینکر، ریفائنڈ پراڈکٹ سے لدا ایک جہاز جبکہ لیکویفائڈ پیٹرولیم گیس لے جانے والے دو ٹینکرز بھی شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید