• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر: پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لینے پر تحصیلدار شاردہ گرفتار

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

آزاد کشمیر میں پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لینے پر تحصیلدار شاردہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

وادی نیلم سے پولیس کے مطابق ملزم نے سرکاری ملازمین کی پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لی۔ 

پی ڈی ایس پی کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی ہدایت پر گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ 

قومی خبریں سے مزید