• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منیلا میں آسیان اجلاس میں شریک امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے خلاف مظاہرہ

ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

فلپائن میں آسیان وزرائے خارجہ کے اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے شرکت کی، اس دوران ان کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ 

منیلا سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی شرکت پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے امریکا کی ایران پر مسلط کردہ جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو اجلاس کے مقام تک بڑھنے سے روک دیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے حکومت سے امریکا کی جنگ میں شامل نہ ہونے کا مطالبہ کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید