سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو برطانیہ کا وزیرِ تجارت مقرر کر دیا گیا۔
برطانوی وزیرِاعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کو اپنی کابینہ میں شامل کرتے ہوئے انہیں وزارتِ تجارت کا قلم دان سونپ دیا۔
اس تقرری کے ساتھ ہی انس سرور ایوانِ لارڈز کے رکن بھی بن جائیں گے، جس کے بعد انہیں برطانیہ کے تینوں ایوانوں سے وابستگی کا منفرد اعزاز حاصل ہو گا۔
انس سرور اس سے قبل برطانوی سیاست میں مختلف اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔
