مانسہرہ کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دو خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
عدالت نے سول کورٹ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج چنیوٹ کے فیصلے درست قرار دیتے ہوئے خاتون کی آئینی درخواست خارج کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف کے 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے اپیلوں کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمٹینز کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا مؤقف واضح، پیپلز پارٹی کی پالیسی آئین کی بالادستی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 16 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ گزشتہ رات میں خنکی میں اضافہ بھی ہوا۔
خشک سالی کا الرٹ احتیاطی تدبیر ہے، تاہم ہنگامی صورتحال کا اعلان نہیں کیا گیاْ: محکمہ موسمیات
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق 22 اکتوبر کو زہریلی کھیر کھانے کے بعد خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی تھی
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار گاڑی ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی کے قافلے کا حصہ تھی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جناح پیپلز ٹرین کی سروس بھی معطل ہے۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 25 وفاقی اداروں کا جائزہ لیا گیا۔
مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ثقافت صرف دو ملکوں کو نہیں بلکہ پورے خطے کو جوڑتی ہے، ایک دوسرے کو سمجھے بغیر ترقی ممکن نہیں۔
ایک بیان میں علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو باتیں تو اچھی کر رہے ہیں، مگر جس ظلم کی طرف وہ اشارہ کر رہے ہیں، وہ گورنر راج پیپلز پارٹی نے ہی لگایا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے نئے صوبوں کی بحث شروع کی اور بلاول بھٹو مخالفت کر رہے ہیں۔
غیر قانونی طور پر آن لائن ڈیٹا فروخت کرنے والے ملزم دانش پرویز نے کراچی میں مبینہ خودکشی کی کوشش کی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے؟