• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکار پور: مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شکار پور کے علاقے خان پور میں مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 متاثرین زیرِ علاج ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید