صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ڈیجٹل اثاثہ جات پر مفتی اعظم پاکستان کو اعتماد میں لیا ہے۔
پکڑ دھکڑ کے دوران حالت بگڑنے پر سابق ایس ایچ او کو دوبارہ وہیل چئیر پر عدالت میں پیش کیا گیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ نمبر 714 میں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
سیکریٹری سندھ اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں سندھ اسمبلی سے منظور قرارداد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ رکن جماعت اسلامی محمد فاروق کی قرارداد ایوان میں کثرتِ رائے سے منظور ہوئی۔
وزیر خزانہ کی ایس ایم ایز، زراعت اور کم سہولیات والے شعبوں تک مالی رسائی بڑھانے پر بریفنگ دی ہے۔
پنہال سخت بیمار ہے، سانس لینے میں شدید دشواری ہے، کسی بھی وقت انتقال ہوسکتا ہے: وکیل کا عدالت میں موقف
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے افغان طلبا کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام غیرملکی طلبا پر پی ایم ڈی سی کے قوانین اور ویزا پالیسی کا بلامتیاز اطلاق ہوتا ہے۔
تھانا رمنا کے مقدمہ میں نامزد چاروں ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، عدالت نے ایس ایچ او تھانا رمنا کو ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلیکام کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سی ای اوانجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے کہا پاکستان میں37 کمپنیاں موبائل فونز بنا رہی ہیں، ابتک ساڑھے 3 کروڑ سے زائد موبائل فون بنالیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی کوئٹہ میں ہیں، آیندہ دو تین روز میں اسلام آباد پہنچیں گے، وہ اسلام آباد پہنچنے پر وزیراعظم کےخط پر پی ٹی آئی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کےحملوں کی مذمت کرتے ہیں اور سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ ہونا چاہیے۔
ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
ایران امریکا کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرقی وسطیٰ کا فضائی آپریشن متاثر، 45 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔
محکمۂ داخلہ کے نمائندے معاونت کے لیے موجود ہیں: ضیاء لنجار
پاکستان نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔