• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،جعلی چیک دینے پر 2ہیڈ کا نسٹیبلز کیخلاف مقدمہ

گجرات(نمائندہ جنگ) ڈنگہ پولیس نے محلہ یتیم شاہ میں فیصل ندیم کو 16لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر ہیڈ کانسٹیبل  ریحان الرحمان اور شبیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین