• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ میرے ہاتھوں ضائع ہوجائیں گی، مشعال یوسفزئی،انوشہ رحمان کا مسکرانے پر اکتفا

اسلام آباد (ناصر چشتی )سینٹ میں گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تقریر کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی نے مسلم لیگ کی انوشہ رحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے ہاتھوں ضائع ہو جائیں گی، مجھے پتہ ہے آپ کو دوتین ذمہ داریاں دی گئی ہیں، اس پر انوشہ رحمان نے مسکرانے پر ہی اکتفا کیا۔

اہم خبریں سے مزید