• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں ایرانی و امریکی ناکہ بندیوں سے بحری آمد و رفت مزید محدود

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

آبنائے ہرمز میں ایرانی اور امریکی ناکہ بندیوں کے باعث بحری آمد و رفت مزید محدود ہو گئی۔

شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے صرف 4 بحری جہاز گزرے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت معمول سے کم رہی۔

یو کے ایم ٹی او کے مطابق گزشتہ ہفتے 103 بحری جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے جبکہ 89 جہاز باہر نکلے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید