• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ، عمران کے معاملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر PTI کا احتجاج، اجلاس ملتوی

اسلام آباد ( ساجد چوہدری، عاصم جاوید ، ناصر چشتی )سینٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی ارکان نے عمران خان کے معاملے پر بات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے اسکے معاملے پر ہمیں بات کرنے دیںورنہ ہم بزنس نہیں چلنے دیں، ڈپٹی چیئرمین نے کہا بزنس چلنے دیں وقت دوں گا۔

اہم خبریں سے مزید