• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے بحر ہند میں 2 اور 3 ستمبر کو میزائل تجربے کیلئے نوٹم جاری کردیا

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے بحر ہند میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کے لئے 2 اور 3 ستمبر کیلئے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سمندری کوریڈور میں تقریباً 2,995 کلومیٹر تک کے علاقے میں فضائی اور بحری حدود کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید