کراچی (نیوز ڈیسک) نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتیں 540ہوگئیں، 1500تاحال لاپتا، نیپال و تبتی سرحدی علاقوں میں تباہی، سڑکیں ،پل بھی تباہ،ریسکیو میں مشکلات،93ہزارافراد امداد کے منتظرہیں۔