واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وسطی انتخابات، بڑے عطیہ دہندگان نے334 ارب جھونک دئیے۔ٹیکنالوجی شعبے کے ارب پتیوں کا مالی عطیات میں غلبہ، ری پبلکن حامی عطیہ دہندگان کی تعداد زیادہ ہے۔