• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھ ماہ بعد بھی ایران میں حکومت قائم، امریکا کو اسٹرٹیجک شکست کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک) چھ ماہ بعد بھی ایران میں حکومت قائم، امریکا کو اسٹریٹجک شکست کا سامناہے۔واشنگٹن مطلوبہ جنگی اہداف اور سیاسی نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہا، ایران کا جوہری پروگرام بھی برقرار ہے۔ملٹری جنگ کے بعد اب تہران سے معاشی جنگ ،ٹرمپ پالیسیوں سے امریکی ساکھ و حکمت عملی کو دھچکالگا ۔

دنیا بھر سے سے مزید