کراچی (نیوز ڈیسک) غیرقانونی اسرائیلی بستیوں سے منسلک کمپنیوں کو برطانیہ نے اربوں پاؤنڈ کےسرکاری ٹھیکےدئیے۔17کمپنیوں کے برطانوی سرکاری معاہدوں کا انکشاف، 125معاہدوں کی مجموعی مالیت 2.129ارب پاؤنڈ،5بڑے کاروباری گروپ منسلک قرار،140سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی کا مطالبہ کردیا ۔