کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کراچی زون کے ڈائریکٹر کی ہدایت پر کراچی زونل آفس بلڈنگ مکمل طور پر خالی کر دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ کے دفتر کی منتقلی بھی متنازعہ ملکیت کی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ میں ہوگئی ہے۔