کراچی( اسٹاف رپورٹر) شہری سندھ سے ناانصافی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے تحت تیسرا جلسہ اتوار کو شام چھ بجے آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن نمبرچار میں ہوگا جس سے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال سمیت دیگر مرکزی قائدینء خطاب کریں گے۔