• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوراب:چوری کے مقدمے میں مطلوب 2ملزمان گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) سوراب پولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب 2مفرورملزمان کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی آلٹو گاڑی برآمد کرلی۔ پولیس ٹیم نے چوری کے مقدمہ میں مفرور حفیظ اللہ اوراسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید