• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی پی کاتربیتی اجتماع 3 ستمبر کوہوگا

کوئٹہ( پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ تربیتی اجتماع 3 ستمبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے جامعہ دارلہدیٰ ہارونجی ٹاؤن تحصیل نانا صاحب میں زیر صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالمالک منعقد ہوگا تربیتی اجتماع سے رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی ،رکن مرکزی رابطہ کمیٹی مولانا شجاع الملک اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید