اسلام آباد (ناصر چشتی )پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو غیر ضروری مشکلات اور اضافی مالی بوجھ سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ڈیٹیکشن بلنگ کے نظام میں بنیادی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔