• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی سمگلنگ کے سنگین مقدمات میں مطلوب ریڈبک کا اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) انسانی سمگلنگ اور ٹریفکنگ کے سنگین مقدمات میں مطلوب ریڈ بک کے اشتہاری مجرم کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرگرفتار کر لیا گیا،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم ساجد علی وسیم ایف آئی اے فیصل آباد کو  انتہائی سنگین مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب تھا، ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا اور اس کا نام ریڈ بک میں شامل تھا۔
اسلام آباد سے مزید