• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے مل وار کوٹے پر عمل درآمد کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)2 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے مل وار کوٹے پر عمل درآمد کی ہدایت، حکومت پاکستان کی وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سے منظور شدہ 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے مل وار کوٹے پر عمل درآمد کی غرض سے وزارتِ تجارت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو وی بوک (WEBOC) میں کوٹہ درج کرنے کا عمل موجودہ طریقہ کار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
اسلام آباد سے مزید