راولپنڈی ( جنگ نیوز)راولپنڈی اخبار فروش یونین کے حلف برداری کی تقریب اج بروز جمعہ شام 5پانچ بجے راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہو رہی ہے جس میں آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان، ممتاز مذہبی رہنما سجادہ نشین دربار علی بلاوڑا شریف حق خطیب صاحب، گجر خان ٹیکسلاکے عہدے داران، راولپنڈی اسلام اباد کے ایڈیٹر صاحبان، مالکان اخبارات شرکت کرینگے۔