• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوراب پولیس نے 2مفرورملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سوراب پولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب 2مفرورملزمان کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلیپولیس کے مطابق ایس پی سوراب خورشید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سوراب بلاول بلوچ کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او سٹی محمد یونس محمد شہی، ایڈیشنل ایس ایچ او محمد اسماعیل نیچاری اور ہیڈ محرر محمد عظیم خلدی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مفرور حفیظ اللہ اوراسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا پولیس نے گرفتا ر ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی آلٹوکار بھی قبضے میں لے لیپولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کردی۔
کوئٹہ سے مزید