• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتارکرکے3 گاڑیاں، موٹر سائیکل، 5 ٹریکر اور دیگر آلات برآمد کرلئے ۔
کوئٹہ سے مزید