• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد پولیو کا عالمی دن آج 24 اکتوبر کو منایا جائے گااس موقع پرملک بھر میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پر خصوصی مضامین اورپروگرام شائع و نشر کئے جائیں گے جس میں ماہرین صحت پولیو سے حفاظت کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید