• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے ایس ایچ اوز کے تبادلے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایس ایچ اوز کے تبادلے ڈی آئی جی پولیس عمران شوکت نےتعیناتی کے منتظر راشد علی کو ایس ایچ او نیو سریاب‘ تنویر احمد باجوہ کو ایس ایچ او ہزارہ ٹاون تعینات کیا ہے جبکہ ثنا اللہ شیرانی اور محمود خان کو پولیس لائن پورٹ کرنے کا کہاگیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید