• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلپرز پبلک اسکول اینڈ کالج گرلز کیمپس کی تقریب

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے ہیلپرز پبلک اسکول اینڈ کالج گرلز کیمپس کوئٹہ میں منعقدہ سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد و انعامات میں شرکت کیانہوں نے ادارے کے مختلف شعبہ جات، لائبریری، سائنس لیبارٹریز اور کمپیوٹر لیب کا دورہ کیا اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیاانہوں نے ادارے میں تعلیمی معیار، جدید سہولیات اور نظم و ضبط کو سراہتے ہوئے کیمپس کی تعلیمی خدمات کی تعریف کی تقریب کے دوران تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں شیلڈز، میڈلز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید