• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) شہید امیر محمد دشتی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم نصیر احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او شہید امیر محمد دشتی امان اللہ سلیمان خیل کی سربراہی میں کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید