• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ‘ مختلف کارروائیوں میں پانچ ملزمان گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی حب مرزا بلال کی ہدایات پر پولیس پولیس نےایک کارروائی میں کورئیر کمپنی کے 5 لاکھ 93 ہزار روپے کی مبینہ خورد برد کے الزام میں ملزم کو گرفتار کیا گیا دوسری کارروائی میں ملزم سے 350 گرام چرس برآمد کی گئی جبکہ دو ملزمان کو ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چھینے گئے دو موبائل فون، ایک 30 بور پستول اور تین کارتوس برآمد کیے گئے۔پولیس نے ایک اور کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کردی۔
کوئٹہ سے مزید