• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کچہری فائرنگ کا زخمی کراچی میں دم توڑ گیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کچہری میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے احمد نواز بلوچ کے بھتیجے جنید منظوربنگلزئی کراچی میںجمعرات اورجمعہ کی شب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
کوئٹہ سے مزید