• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک ہائی اسکول کے سولر پینل کا قیمتی انورٹر چوری ہو گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک پولیس تھانے کے قریب کچلاک بوائز ہائی اسکول میں چوری کی وردات،سولر پینل کے انورٹر چوری ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کچلاک پولیس ساتھ کے بالکل ساتھ واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کچلاک میں گذشتہ رات کو چوری کی واردات ہوئی۔جس میں نامعلوم چوروں نے اسکول کے سولر پینل کے لاکھوں روپے کا انورٹر چوری کرلیا۔جس کے باعث اسکول کے سینکڑوں طلباء بجلی کی سہولت سے محروم ہوگئے ۔
کوئٹہ سے مزید