• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکو چیف آج صارفین کی شکایات سنیں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر مرزا اعزاز بیگ 22 اکتوبرکوصبح10بجے سے دن12 بجے تک صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات ٹیلی فون پر براہ راست سنیں گے۔کیسکوکے تمام صارفین ٹیلی فون نمبر 0819204013 پر رابطہ کرکے بجلی سے متعلق اپنے مسائل کے حل کیلئے براہ راست چیف ایگزیکٹوآفیسرسے رابطہ کریں۔
کوئٹہ سے مزید