• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر سراج الحق 23 اکتوبر کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جمعہ 23 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گےدورے کے دوران وہ قبائلی عمائدین و سیاسی کارکنوں سے ملاقات اور جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر میں تقریب سے خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید