• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے نومتخب امیر شیخ الحدیث مولانا نیاز محمد نے ضلع کوئٹہ کی نومنتخب مجلس عاملہ کا تعارفی اجلاس آج جمعرات 22 اکتوبر کو ڈھائی بجے ضلعی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے اور مجلس عاملہ کے تمام ارکان کوہدایت کی ہے وہ اجلاس میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔
کوئٹہ سے مزید