• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارثنار ہزارہ کی خدما ت کوہمیشہ یادر کھا جائیگا‘ نیشنل پارٹی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سابق صوبائی وزیر سردار نثار علی ہزارہ کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ مرحوم کی بلوچستان کیلئے خدمات کوہمیشہ یادرکھا جائے گا بیان میں سردار نثار علی ہزارہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔