• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ، مین پشاور روڈ پر ترقیاتی کاموں کا آغاز، ٹریفک ڈائیورژن پلان جاری

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر/ سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے مین پشاور روڈ پر ترقیاتی کاموں کے آغاز کے پیشِ نظر جامع ٹریفک ڈائیورژن پلان جاری کر دیا ، جس کا نفاذ 8 ستمبر بروز منگل سے ہوگا، صدر اور کچہری سے آنے والی ٹریفک کو عابد مجید ٹرن سیلنگ پوائنٹ سے عابد مجید روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا،
اسلام آباد سے مزید