چھوڑ کر ہم فضول باتیں کاش
ہوں کسی کام میں کبھی مشغول
آجکل زیرِبحث ہیں صُوبے
جس میں دن رات ہیں سَبھی مشغول
پولیس مقابلہ صفورہ گوٹھ اور نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں 2 ڈاکو شہریوں سے واردات کر رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول میں ردو بدل کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، پریزیڈنٹ ٹرافی کا فائنل شیڈول سے دو روز بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔
سعودی اتحادی نے کل بھی نجران اور ریاض کی طرف داغے گئے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے تھے۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت ہونی چاہیے مگر کے پی میں ریاست دشمنوں کی سہولت کاری روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
ہری پور کے علاقے سرائے صالح کے قریب ایک محلے کی خوشیاں غم میں بدل گئیں، تیز رفتار آئل ٹینکر اور دو گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار نوجوان لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو معمولی زخمی ہو گئے۔
آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیرمجاز راستہ سے گزرتے ہوئے بارودی سرنگوں سے ٹکرائے
فلوریڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے فیفا صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
دبئی میں آن لائن شاپنگ فراڈ کے الزام میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے خاتون کی کئی سال کی جمع پونجی لوٹی تھی۔
جمعہ کو راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ، چک جلال الدین میں راویلہ بی بی اور ان کی بیٹی نومین کی لاشیں گھر سے ملیں ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی کارروائیاں یمن میں انسانی بحران کو مزید سنگین بنا رہی ہیں۔
پرواز کے 2 گھنٹے کے ہولڈ پر 28,000 لیٹر ایندھن استعمال، ایئرلائن کا 1 کروڑ روپے کا اضافی خرچہ
ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔
پولیس کے مطابق واقعے میں نامزد 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔