• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اویس قادر شاہ کا پی پی ایل کی اسلام آباد منتقلی کی اطلاعات پر اظہار تشویش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے ہیڈ آفس اور متعلقہ انتظامی امور کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی سے متعلق اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم فیصلے کے انتظامی، مالی، معاشی اور ملازمین پر مرتب ہونے والے اثرات کا جامع جائزہ لیا جانا چاہیے، کراچی ملک کا اہم تجارتی و صنعتی مرکز ہے، جہاں پی پی ایل کو بندرگاہ، کاروباری اداروں، سپلائرز اور تکنیکی خدمات کی سہولت میسر ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید