• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، گھر میں گیس کا چولہا پھٹنے سے میاں بیوی جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی نمبر6جمعہ گوٹھ ٹی بی اسپتال کے قریب گھرمیں مبینہ طور پر گیس کاچولہا پھٹنے سے 19سالہ مہک زوجہ اسماعیل اور25 سالہ اسماعیل ولد مقبول حسین جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں سول برنس وارڈمنتقل کردیاگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید