• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ کشیدگی کے خاتمے، امت مسلمہ کو مضبوط کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے، علامہ ساجد نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ خاتم المرسلین ﷺکے ماننے والے آپس میں بھائی بھائی ہیں حالیہ کشیدگی کے خاتمے اور امت مسلمہ کو مضبوط کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، امت مسلمہ کی فلاح،ترقی باہمی احترام، بھائی چارے اور اتحاد بین المسلمین میں مضمر ،پاکستان ایک بار پھر خطے میں پائیدار قیام امن کےلئے موثر کردار ادا کر ے، رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای اور شیخ الازہر کے بیانات نہ صرف حوصلہ افزا ءبلکہ خطے کے امن کی جانب مثبت رہنمائی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید