• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی فراہم کی جائے، ثروت اعجاز قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے موجودہ حالات کے پیش نظر آئی جی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے بھر کی مساجدمیں نمازجمعہ کے دوران سیکیورٹی فراہم کی جائے اور بڑی جامع مساجد کے باہر پولیس اہلکار تعینات ،مشکوک افراد پر نظر رکھی اور حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید