• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح اسپتال، کالج آف فزیو تھراپی کے ہاؤس آفیسرز کا مسائل کیخلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے کالج آف فزیوتھراپی کے ہاؤس افسران نے وظائف جاری نہ ہونے اور دورانِ ڈیوٹی مسائل کے خلاف سرجیکل کمپلیکس سے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تک احتجاجی واک کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید