کراچی( پ ر) یو نائٹیڈ ہیو من رائٹس لائرز ونگ کے مرکزی صدر حسین انصاری کی قیا دت میں 26 اکتوبر کو صبح 11 بجے سے دوپہر 12 بجے تک پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ، ریلی سٹی کورٹ کے مرکزی دروازے سے شروع ہوکر کراچی پریس کلب تک جائے گی ۔new www