• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 153 ہوگئی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابیئی کے قائم مقام وزیرِ اطلاعات یوہانا اکول نگور کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے سے کئی دکانیں اور اسٹالز بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ پیر کو ہوئے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہوگئی ہے۔

ابیئی کے قائم مقام وزیرِ اطلاعات نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید