• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران کے رویے میں مثبت تبدیلی کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) پولیس افسران کے رویے میں مثبت تبدیلی اور عوام کو خدمات کی فراہمی کے حوالے سےپولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی ، جس میں ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین ڈی ایس پی لیگل راشد بلال سمیت دیگر افسران نے لیکچرز دئیے، تربیتی ورکشاپ میں ضلع بھر سے افسران و اہلکاروں،ایلیٹ فورس، ٹریفک سٹاف اور ڈولفن فورس نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید