• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورچوئل گرڈ کا نظام متعارف کرانے جارہے ہیں، اویس لغاری

 اسلام آباد( ناصر چشتی )ملک میں ورچوئل گرڈ کا نظام متعارف کرانے جارہے ہیں ورچوئل گرڈ بنانے کی ریگولیشنز پر کام شروع کردیا ہے،لوگ اپنے بجلی پیدا کر کے اسے سٹور کر سکیں گے ٹرانسفارمر کی سطح پر بجلی بند کرنے کا نیا نظام لانے کا فیصلہ یہ بات وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے یہا ں پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ورچول گرڈ کے ذریعے لوگ اپنے بجلی پیدا کر کے اسے سٹور کر سکیں گے۔

اہم خبریں سے مزید